21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
کراچی کے
علاقے نیو کراچی اور سرجانی کابینہ میں
ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Tue, 4 May , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے نیو کراچی اور سرجانی کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں
کابینہ وڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور سالانہ ڈونیشن کی کارکردگی
کے حوالے سے معلومات لی نیز سابقہ سال کے مقابلے میں ڈونیشن کے اہداف کو جلد
مکمل کرنے اور مزید کوششیں بڑھانے کا ذہن دیا۔