پاکستان  بھر میں دسمبر 2020ء میں مجلس شارٹ کورسز کے تحت مختلف مقامات پر ایک تا تین دن پر مشتمل شارٹ کورسز ہوئے۔ یہ کورسز پاکستان کے مختلف شہروں (کراچی ، حیدر آباد ، ملتان ، لاہور اور اسلام آباد) میں 58 مقامات پر منعقد ہوئے جن میں 793 اسلامی بہنوں نے شرکت کی سعادت حاصل کی ۔