16 رجب المرجب, 1446 ہجری
خوشخبری !!!
اسلامی
بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام 28دسمبر 2020ء سے نیو کورس ”بیٹی کا کردار “ کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔یہ کورس 3 دن پر مشتمل ہو گا ۔کورس کا
دورانیہ1 گھنٹہ (یعنی 60 منٹ ) ہو گا ۔