19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے تحت کراچی کے علاقے نیو چالی میں ایک نئی
برانچ کا سنگ بنیاد رکھا گیا جس میں رکنِ شوریٰ حاجی مولانا عبد الحبیب عطاری نے
شرکت کی اور شرکا کو اہم نکات بیان کئے۔ (رپورٹ: محمد فیضان عطاری مجلس
مدرسۃ المدینہ آن لائن )