دعوت اسلامی کے شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی کے زیر اہتمام 24 جنوری 2021ء کو کراچی کے علاقے نیو چالی کی برانچ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں آن لائن کے اسٹاف نے شرکت کی۔

ریجن ذمہ دار کراچی تبریز عطاری مدنی نے تعلیمی و انتظامی معاملات میں مزید بہتری لانے کے حوالے سے مختلف نکات ارشاد فرمائے۔