پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کے شعبہ جامعۃالمدینہ کے زیرِ اہتمام کراچی ریجن کے جامعۃ المدینہ صائمہ عربین ولاز میں نئی بلڈنگ کی تعمیرات  کا افتتاح ہواجس میں شعبے کے اہم ذمہ داران اور اہل علاقہ نے شرکت کی۔

اس موقع پر رکنِ شعبہ جامعات المدینہ کراچی ریجن سید ساجد شاہ عطاری مدنی کی آمد کا بھی سلسلہ رہا،رکنِ شعبہ نے افتتاح کیااور سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے مسجد کی فضیلت واہمیت بتائی۔(رپورٹ: محمد امیر حمزہ عطاری پروجیکٹ منیجر آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ آف جامعۃ المدینہ بوائزپاکستان ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)