24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
18
اکتوبر 2022ء کو دعوت اسلامی کے تحت پرانی
سبزی منڈی کے قریب ذمہ دار اسلامی
بہن کے گھر میں محفل ِ نعت کا انعقاد ہوا جس میں گھر کی
خواتین سمیت مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔اس میں خصوصی شرکت صاحبزادِی عطار سلمھا الغفار
کی ہوئی۔
محفل
نعت میں نگران عالمی مجلس مشاورت اسلامی
بہن نے’’ شانِ مصطفیٰﷺ ‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماع میں آنے کا ذہن دیا نیز عاملات نیک اعمال بننے کی ترغیب بھی دلائی۔بعدازاں صاحبزادِی عطار سلمھا الغفار نے دعا کروائی نیزمحفلِ نعت کےآخر میں اسلامی بہنوں سے ملاقات
کرتے ہوئے انفرادی کوشش فرمائی۔