21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ للبنین کے تحت پچھلے
دنوں گارڈن میں کراچی ریجن کےکابینہ ناظمین کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن ذمہ دار نے شرکا سےتعلیم و تکمیل کا جائزہ
لیتے ہوئے ان کی تربیت کی نیز ٹیلی تھون میں زیادہ سے زیادہ فنڈ جمع کرنے کے اہداف طے کئے۔(رپورٹ،محمد دانیال رضا عطاری،دفتر ذمہ دار)