19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
19نومبر 2019ء کو دعوتِ اسلامی کی مجلس جامعۃ المدینہ آن لائن کے تحت حیدرآباد میں قائم
برانچ فیضان سخی سلطان میں ناظمین کا مدنی مشورہ ہواجس میں حیدرآباد زون کے شفٹ
ناظمین اور برانچ ناظم نے شرکت کی۔ رکن مجلس جامعۃ المدینہ آن لائن نے شر کا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور اہم امور پر نکات
دئیے نیز ٹیلی تھون کے حوالے سے کوششوں کو تیز کرنے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ،محمد فیضان عطاری،
مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن)