21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
یکم ستمبر 2019ء کو مدرسۃ المدینہ مغلپورہ لاہور میں ڈیرہ اسماعیل خان اور ہزارہ زون کے ناظمین کا مدنی مشورہ ہوا جس میں نگرانِ مجلس مدرسۃ المدینہ للبنین نے اولاد کے
حقوق پر بیان فرمایا اور مدارس المدینہ کی تعلیمی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے اور مدارس کو خود کفیل کرنے اور ٹیلی تھون کے لئے کوششیں کرنے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ: قاری محمد لیاقت عطاری، نگران مجلس مدرسۃ
المدینہ للبنین)