18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیصل آباد میں جامعۃ المدینہ کے جدول ناظمین اور
دیگر ذمہ داران کا مدنی مشورہ
Fri, 2 Jun , 2023
1 year ago
دعوت
اسلامی کے شعبہ جامعۃ المدینہ (بوائز) کے تحت مدنی
مرکز فیضان مدینہ فیصل آباد میں مدنی مشورہ ہوا جس میں جامعۃ المدینہ کے جدول ناظمین
نے براہِ راست جبکہ ڈویژن نگران ، ڈویژن مدنی قافلہ ذمہ دار، اصلاح اعمال ذمہ دار اور مدرسۃالمدینہ بالغان کے ذمہ
داران نے بذریعہ آن لائن شرکت کی۔
نگران
پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے 12 دینی کام اور ذمہ داران کی تقرری کی
ترغیب دلاتے ہوئے انہیں مدنی پھولوں سے نوازا۔ (رپورٹ : عبد
الخالق عطاری، Content:
محمد حسین عطاری)