نگرانِ مجلس مدرسۃالمدینہ للبنین نے 29اکتوبر2019ء کو لاہور زون میں مدرسۃ المدینہ ناظم آباد کا جائزہ کیا، بچوں کے درمیان مدنی حلقہ لگایا اور مدرسے کے مدنی عملے کا مدنی مشورہ لیا۔ نگرانِ مجلس نے اسلامی بھائیوں کی تعلیمی و اخلاقی تربیت کی اور نمایاں کارکردگی کے حامل مدرسین اور بچوں کو تحائف پیش بھی کئے۔