9 رجب المرجب, 1446 ہجری
کراچی ڈویژن ناظم آباد میں اے آر وائی چینل کے ہیڈ کی ہمشیرہ کے گھر ایصال ثواب اجتماع کا انعقاد
Tue, 22 Dec , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیرِ اہتمام
کراچی ڈویژن ناظم آباد میں ARY
چینل کے ہیڈ کی ہمشیرہ کے گھر ایصال ثواب
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں شخصیات
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
سطح کی نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا
بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دوران بیان انفرادی کوشش کرتے
ہوئے انہیں نماز کورس کرنے، آن لائن کورسز و قراٰن پاک پڑھنے کا ذہن دیا نیز دعوتِ
اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں
حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔