21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس مکتوبات و اورادِ عطاریہ
کے زیر اہتمام ناظم آباد کابینہ میں بستہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن
مشاورت نے شرکت کی۔
مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو کی کارکردگی کاجائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی
گئی نیز دوران اجلاس امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کا مکتوب بھی پڑھ کر سنایاگیا۔ اوراد عطاریہ کے
بستوں،اور دکھیاری امت کی خیر خواہی کےلئے نیو اسلامی بہنوں کو تیار کرنے پر کلام
ہوا ۔