18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ملتان میں مدرستہ المدینہ کی ناظمات اور رکن کابینہ کی ای رسید کے حوالے سے
تربیت کا سلسلہ
Sat, 7 Mar , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس مالیات کے زیر ِ اہتمام
گزشتہ دنوں ملتان میں مدرستہ المدینہ کی ناظمات اور رکن
کابینہ کی ای رسید کے حوالے سے تربیت کا سلسلہ ہوا جس میں پاک مالیات ذمہ داراسلامی
بہن نے تربیتی سیشن میں شریک اسلامی بہنوں کی تربیت کی اور ای رسید فارم پُر کرنے کا طریقہ بتاتے ہوئے ای رسید کے متعلق فوائد سے بھی آگاہ کیا۔