دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں  حیدرآباد ریجن نوابشاہ زون کی سانگھڑ ڈویژن میں دینی حلقہ کاانعقادہوا جس میں صاحبزادئی عطار سلمہا الغفار گورنمنٹ ٹیچر . ہیلتھ ورکر اور دیگر مختلف شخصیات اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

صاحبزادئی عطار سلمہا الغفار نے اسلامی بہنوں کو رمضان المبارک میں عبادت کرنے حوالے سے نکات بتاتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے, مدنی مذاکرہ سننے کاذہن دیااور ڈونیشن جمع کرنے کے حوالے سے اسلامی بہنوں کواہداف دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیتوں کااظہار کیا۔