18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے رابطہ برائے ہومیوپیتھک ڈیپارٹمنٹ
کے نگرانِ صوبۂ سندھ محسن عطاری مدنی نے ڈویژن ذمہ
داراسلامی بھائیوں کے ہمراہ 15 فروری 2022ء بروز منگل نواب شاہ کا دورہ کیا، اس دوران انہوں نے کالج کے پرنسپل اور
ڈاکٹر سے ملاقات کی۔
نگرانِ صوبۂ سندھ نے انہیں نیکی کی دعوت دیتے
ہوئے فیضانِ نماز کورس کرنے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
بعدازاں ذمہ
دار نے پرنسپل اورڈاکٹر کو دعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب
دلائی۔(رپورٹ:محسن عطاری مدنی،
کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)