06 اگست 2021ء بروز جمعہ نواب شاہ   اوڈیرو لال پریس کلب میں دعوتِ اسلامی کے تحت نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہو ا۔

اس موقع پر سینئر صحافیوں سے ملاقات کی گئی جس میں صدر پریس کلب اورپرنٹ میڈیا و الیکٹرانک میڈیا سے وابستہ رکھنے والے اسلامی بھائیوں شامل تھے نیز رکنِ زون و رکنِ مجلس زوار احمد عطاری نے انہیں دعوت اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کیا اور FGRF کے تحت ہونے والی فلاحی سرگرمیوں کے حوالے سے آگاہی دیتے ہوئے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کا وزٹ کرنے کی دعوت دی۔(رپوٹ: محمداسرار عطاری،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری مدنی)