21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیرِ
اہتمام گزشتہ دنوں
حیدرآباد ریجن نواب شاہ زون میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 38 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوت اسلامی سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے اپنے
اعمال کا روزانہ جائزہ لینے اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔