دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ للبنین کے زیر اہتمام  10 دسمبر 2020ء بروز جمعرات ناتھ کراچی کابینہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں قاری محمد بغداد رضا عطاری نے مدرسین میں سالانہ امتحان کے موضوع پر گفتگو کی۔

قاری محمد بغداد رضا عطاری نے مدرسین کو موجودہ کارکردگی اور آئندہ کے اہداف اور قرآن کریم کو تجوید سے پڑھنے کی اہمیت پر مدنی پھول دئیے۔