21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
کراچی ناصر
کالونی میں علاقائی تا ذیلی اصلاح اعمال ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Sat, 23 Jan , 2021
3 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی ناصر کالونی میں علاقائی تا ذیلی اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ
مشاورت نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو شعبہ کے
متعلق اپڈیٹ دیتے ہوئے اچھی کار کردگی پر حوصلہ افزائی کی نیز ہفتہ وار کاردگی میں اضافے کا ذہن دیا ۔