19 شوال المکرم, 1446 ہجری
شخصیت سے ملاقات
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس نشرواشاعت کے تحت ذمّہ داران
نے رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری کے
ہمراہ استور گلگت بلتستان میں بیوروچیف ڈیلی
کے ٹو،ناکارہ،وادی،ایکپریس ٹی وی سبحا ن سہیل سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے
ہوئے دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔علاوہ
ازیں بیوروچیف ڈیلی سبحا ن سہیل نے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کو سراہا اور مدنی چینل کو تاثرات بھی دئیے۔