اسلامی بہنوں کے  شعبہ شارٹ کورس کے تحت گزشتہ دنوں حافظ آباد زون نصیر پورہ میں سنتوں بھرے اجتماع کاانعقادہواجس میں نصیر پورہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ اسلامی بہن نے شان خاتون جنت کے موضوع پر بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو سنتوں بھرے اجتماع میں پابندی سے شرکت کرنے،ہفتہ وار رسالہ پڑھنے ،روزانہ اپنے اعمال کاجائزہ لینے ، مدنی مذاکراہ سننے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔