19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت
7 مئی 2024ء کو صوبہ بلوچستان کی نصیرآباد ڈویژن کا آن لائن مدنی مشورہ ہوا جس میں صوبہ ،
ڈویژن ، ڈسٹرکٹ اورتحصیل نگران اسلامی بہنوں کی شرکت ہوئی۔
نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے دینی
کاموں کے حوالے سے ذہن سازی کرتے ہوئے ذمہ دار اسلامی بہنوں سے 8دینی کاموں کی کارکردگی سمیت سابقہ اہداف کا
جائزہ لیا۔