اسلامی بہنوں کے شعبہ اصلاحِ اعمال کےتحت گزشتہ دنوں ناروال زون اورپہاڑپورکابینہ کی رنگ پور ڈویژن میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں اصلاح ِاعمال ذمہ داراسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

ریجن اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کواصلاح اعمال کےحوالےسےمدنی پھول فراہم کئےاور اسلامی بہنوں کی سابقہ کارکردگی کاجائزہ لیتےہوئے تقرری کے اہداف دیئے جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی نیک نیتوں کااظہار کیا۔