26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
11
جولائی 2023ء بروز منگل مدنی مرکز فیضانِ مدینہ نارووال میں شعبہ مدرسۃُ المدینہ بالغان کے معلمین کا ماہانہ مدنی مشورہ
ہوا جس میں ڈسٹرکٹ ذمہ دار مولانا ابرار عطاری مدنی اور تحصیل نگران محمد
عبدالستار عطاری نے دینی کاموں کو کرنے کے حوالے سے تربیتی مدنی پھول دیئے نیز سابقہ دینی کاموں کا جائزہ لیا
اور اسلامی بھائیوں کو آئندہ کے لئے اہداف دیئے جس پر انہوں نے
اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ: شعبہ مدرسۃُ المدینہ بالغان تحصیل و ضلع نارووال، کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)