دعوت اسلامی اسلامی کی مجلس نشرو اشاعت کے رکن مجلس اور رکن زون نےیکم مارچ 2020ء کو  نارووال پریس کلب کا وزٹ کیا جہاں انہوں نے صحافیوں سے ملاقاتیں کیں ۔ ذمہ داران نے انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئےہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی ۔