9 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبۂ تعلیم
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں 16
مئی 2021ء بروز بدھ لاہور ریجن ، گوجرانوالہ زون ،نارووال اطراف کابینہ،ڈھبلی والا
ڈویژن میں بلڈ کیمپ لگایاگیاجس میں مقامی اسلامی بھائیوں سمیت علمائے کرام و گورنمنٹ اسٹاف نے شرکت کی۔