میڈیا ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی کے تحت 15دسمبر 2021ء بروز بدھ ذمہ داراسلامی بھائیوں نے لاہور میں ننکانہ پریس کلب کے صدر چوہدری افضل حق سے ملاقات کی۔

اس دوران مبلغِ دعوتِ اسلامی محمد عثمان عطاری ( رکن مجلس و رکن لاہور ریجن ذمہ دار)نے انہیں دعوت اسلامی کے تحت ننکانہ میں منعقد ہونے والے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع اور مدنی مذاکرے میں شرکت کرنےکی دعوت دی جس پر انہوں نےاظہارِ مسرت کیا۔(رپورٹ:اسرار عطاری میڈیا ڈیپارٹمنٹ آفس ذمہ دار، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)