22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 3نومبر 2020ء کو نگران عالمی مجلس کا پاکستان نگران اسلامی بہن اور شب و روز ذمہ دار اسلامی بہن
کے ساتھ بذریعہ لنک مدنی مشورہ کیا جس میں
ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ نظام اور اس سے متعلق مدنی پھول پر بات چیت ہوئی ۔