20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ناروال کے گاؤں میں مدنی حلقہ
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس اطراف گاؤں کے تحت ضلع ناروال کے گاؤں میں ایک ایم پی اے کے ڈیرے پر مدنی حلقہ ہوا جس میں ایم پی اے چوہدری
بلال اکبر کے علاوہ دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔مبلغ دعوتِ اسلامی نے فیصلے
میں انصاف کرنے کے حوالے سے سنّتوں بھرا
بیان کیا اور شرکا کو دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کیا۔