24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کےزیر اہتمام گزشتہ دنوں مظفر آباد کشمیرمیں مدنی مشورے کاانعقادہواجس میں ریجن
نگران اسلامی بہن نے 26 دن مدنی قاعدہ کورس
،12 دن کا رہائشی معلمہ مدنی قاعدہ کورس اور 12 دن کا دینی کام کورسز کروانے کےحوالے
سے اسلامی بہنوں کو نکات فراہم کرتے ہوئے دورانِ مدنی مشورہ کورسز کا مقام اور 14 جون 2021ء کی تاریخ متعین ہوئی جو اسلامی بہنیں کورس کرنے کی خواہش
مند ہے وہ مقامی ذمہ دار اسلامی بہنو ں سے رابطہ کرکے داخلہ لے سکتی ہے۔