دعوتِ اسلامی کے شعبہ جامعۃ المدینہ گرلزکےتحت گزشتہ دنوں مصطفٰی آباد رائیونڈ میں دورۃالحدیث کی طالبات کےدرمیان تربیتی سیشن کاانعقاد ہواجس میں جنوبی لاہور زون نگران اسلامی بہن نے طالبات کو دعوت اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کیا اور ان کو دعوت ِاسلامی کے دینی کاموں میں مصروف رہنے کا ذہن دیا جس پرطالبات نےاپنی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔