دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغان  کے تحت21ستمبر2019ء کو رائیونڈ مصطفیٰ آباد میں مدرسین کا اجلاس ہوا جس میں رکنِ مجلس شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدرسۃ المدینہ بالغان میں مزید تعداد بڑھانے کے متعلق نکات دئیے ۔