8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں ماڑی پور کابینہ
کے ڈویژن مشرف کالونی کراچی سیکٹر 6 Aمیں جامعۃ المدینہ گرلز کا افتتاح ہوا جس میں ایڈمیشنز
 کاسلسلہ جاری ہیں اور کئی  ایڈمیشنز ہو چکے ہیں۔خواہش مند اسلامی بہنیں
جلد رابطہ فرمائے۔
اسی طرح مختلف مقامات پر موجود جامعۃ المدینہ
گرلز میں داخلوں کاسلسلہ جاری ہےعلمِ دین حاصل کرنے  کی خواہش مند اسلامی بہنیں داخلوں کےلئے اپنے علاقے کی ذمہ دار اسلامی بہنوں سے معلومات
حاصل کرلے۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	