دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت گزشتہ دنوں لیاری کابینہ کی ڈویژن موسیٰ لین کراچی میں معاون خصوصی وزیر اعلی سندھ کے انتقال پر تعزیت کاسلسلہ ہواجس میں کابینہ و ڈویژن مشاورت کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مرحومہ کےگھر کی خواتین سے تعزیت کرتے ہوئےانہیں صبرکرنے کے فضائل بتائے اور صبر کرنے کی تلقین کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کےتحت ہونے والے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی ۔ آخر میں مرحومہ کے ایصال ثواب کےلئے دعائے مغفرت بھی کی ۔