11 ذوالحجۃ الحرام, 1446 ہجری
پچھلے دنوں اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے تحت مرادآباد زون کے شہر چندوسی میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 25 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل میت اور کفن وغیرہ پہنانے کے اہم ترین
مسائل سے متعلق آگاہی فراہم کی۔