دعوتِ اسلامی کی مجلس نشرواشاعت کے تحت25 ستمبر 2019ءملتان زون میں مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں میڈیا سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔ رکن مجلس ملتان زون نے شرکا  کو نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنےاور ہفتہ وار اجتما ع میں شرکت کرنے کا ذہن دیا۔ مدنی حلقے میں شریک چند صحافیوں کے نام یہ ہیں: ٭محمد خالد(جی ایم پی ٹی وی)٭محمد ظفراللہ (صحافی) ٭شمس(صحافی) ٭عرفان(صحافی) ٭امتیاز(صحافی)٭ صابر(صحافی)٭ثاقب مختیار(صحافی)٭عظیم عطاری (صحافی) (رپورٹ: محمد اسرار حسین عطاری، مجلس نشرواشاعت پاکستان کارکردگی ذمہ دار)