24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس مدرسۃ المدینہ کے زیر اہتمام 19 اکتوبر 2020 ء کو ملتان زون میں
ملتان شعبہ مدرسۃ المدینہ زون ذمہ دار اسلامی بہن نے ممتازآباد ڈویژن میں ہونے والے 26
دن مدنی قاعدہ کورس میں جائزہ فرمایا۔ طالبات کو خوب محنت اور لگن سے اپنے قرآن کو
درست کرنے اور درست کرنے کےبعد اپنے گھر والوں کو درست قرآن پڑھانے کی ترغیب دلائی
نیز ٹیلیتھون میں حصہ ملانے کی بھی ترغیب دلائی گئی۔