ملتان زون میں  لگنے والے روحانی علاج کے بستوں کی کارکردگی 

Tue, 20 Apr , 2021
3 years ago

اسلامی بہنوں کے شعبہ روحانی علاج کے تحت گزشتہ دنوں ملتان زون کےمختلف مقامات پر بستوں کا سلسلہ ہواجس میں ملتان زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مارچ2021ء میں دکھیاری امت کی خیر خواہی کے لئے 8 مقامات پر روحانی علاج کے بستے لگائے ۔

جن میں 2 ہزار ،چھ سو 80 مریضوں کے لئے 3420 تعویذاتِ عطاریہ دیئےگئے نیز بستہ پر آنے والی اسلامی بہنوں کواجتماع میں شرکت کی دعوت دینے پر 235 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔