دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے تحت مدنی مرکز فیضانِ مدینہ  ملتان میں سنّتوں اجتماع ہوا جس میں مدرسۃ المدینہ آن لائن ملتان ریجن کے تمام مدنی عملے نے شرکت کی۔رکنِ شوریٰ حاجی قاری سلیم عطاری اور اراکینِ مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن نےتعلیمی وانتظامی امور پر شرکا کی تربیت کی اور نمایاں کارکردگی کے حامل اسلامی بھائیوں کو تحائف دیئے۔(رپورٹ:محمد فیضان عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن)