9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				ملتان ریجن، زون بہاولپور اور ہارون آباد کابینہ
میں مدنی مشوروں کا سلسلہ  
										
									
								
                                								
									
									
																											Mon, 14 Jun , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن  للبنات تحت گزشتہ دنوں ملتان ریجن، زون بہاولپور اور ہارون آباد کابینہ
میں مدنی مشوروں کا سلسلہ ہوا جن میں کفن دفن ذمہ دار سمیت دیگر شعبہ جات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
 زون سطح
شعبہ کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبہ کفن دفن کے تحت ہونے والے تمام دینی کاموں کے بارے میں سمجھایا اور اہداف دیئے جس پر  تمام ذمہ داراسلامی بہنوں  نے اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ اہداف کو پورا کرکے دعوتِ اسلامی کے دینی
کاموں کو اچھے انداز  میں کرنے  کی نیتوں کا اظہار کیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	