21 شوال المکرم, 1446 ہجری
ملتان پریس
کلب میں صحافیوں کا مدنی چینل کے ذریعے مدنی مذاکرے میں شرکت
Tue, 14 Jul , 2020
4 years ago
مجلس میڈیا ڈیپارٹمنٹ
ملتان زون کے تحت 11 جولائی 2020ء بروز ہفتہ ملتان پریس کلب میں صحافیوں نے مدنی چینل
کے ذریعے مدنی مذاکرے میں شرکت کی سعادت حاصل کی۔جس میں رکن مجلس و رکن زون محمد ریاض
عطاری اور دیگر ذمہ داران نے بھی شرکت کی۔ (اسرار عطاری پاک آفس ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ
آف دعوت اسلامی)