30 دسمبر 2019 ء بروز پیر کو مجلس تعمیرات کے ذمہ دار  نے ملتان ریجن ذمہ دار اسلامی بھائی کے ہمراہ ملتان میں زیر تعمیر مدرسۃ المدینہ آن لائن کی نیو برانچ کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا اور مفید مشورے دیئے۔(رپورٹ:محمد فیضان عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن اوورسیز آفس)