18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ
جامعۃ المدینہ بوائز کے تحت 17جون
2023ء بروز ہفتہ فیضانِ مدینہ ملتان میں مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں ملتان ڈویژن کے تمام ناظمین جامعۃ المدینہ بوائز شریک ہوئے۔
مدنی
مشورے میں محمد سادات عطاری نے 12دینی
کاموں کو بڑھانے،اجتماعی قربانی اور قربانی کی کھالوں کو جمع کرنے کے بارے میں اسلامی بھائیوں کی تربیت کی نیز تعلیمی نظام کو مزید مضبوط بنانے اور طلبہ و اساتذہ کو 12دینی کام کرنے کے لئے تیار
کرنے سمیت ان کو مختلف تنظیمی ذمہ داریاں دینے پر کلام ہوا۔(رپورٹ: قمر
عطاری مجلس کارکردگی ،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)