19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
4ستمبر 2020ء کو اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ
کورسز کے تحت ملتان ریجن میں اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں وہاڑی زون، بہاولپور،
رحیم یار خان اور احمد پور شرقیہ کی شعبہ ذمہ داران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ شارٹ
کورسز ملتان ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہن نے شارٹ کورسز کے نکات سمجھائے نیز کورسز
کے لنک بنانے اور اپنی زون کے ماہانہ مدنی مشورے کی تاریخ مقرر کرنے کے اہداف دیئے
گئے۔