20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی کے تحت 4 اگست 2021ء کو اشاعت الاسلام ملتان
برانچ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں فیس ڈیپارٹمنٹ کےذمہ دار اور اسٹاف نے شرکت کی۔
اراکین
شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی غلام عباس عطاری اور سلمان عطاری نے 12 دینی کاموں کے
حوالے سے گفتگو کی او ر اسلامی بھائیوں کو دینی کاموں میں شرکت کرنے کی ترغیب
دلائی۔ (رپورٹ:
محمد فیضان عطاری، آفس ذمہ دار شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی)