18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
23 فروری 2020ء بروز اتوار اسلامی بہنوں کی
مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام دارالسنہ
للبنات ملتان میں ”فیضانِ نماز کورس“
کی اختتامی تقریب کا سلسلہ ہوا جس میں دور و نزدیک کے مختلف شہروں سے تقریباً 55 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کورس کے
بعد اسلامی بہنوں نے اپنے تاثرات بیان کئے تو پہلی بار مدنی ماحول سے وابستہ ہونے
والی اسلامی بہنوں کے جذبات دیدنی تھے۔
ان کا کہنا تھا!اسکول و کالج کی تعلیم نے دین کی
وہ پہچان نہیں دی جو دارالسنہ میں آ کر پتا چلا۔
اتنے عرصے سے نماز پڑھ رہی تھیں مگر اب پتا چلا
کہ نماز پڑھتے کس طرح ہیں۔
قلب میں جو آج سکون محسوس ہو رہا ہے، پہلے کبھی
نہ تھا۔