6 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام ملتان فیضان ِمدینہ میں افطار اجتماع کاانعقاد ہوا جس میں ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے منسلک HOD,s
پروفیسرز، ٹیچرز اور اسٹوڈنٹس نے شرکت کی
۔
بعد
نماز مغرب مبلغ دعوتِ اسلامی نے شرکا کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں موجود شعبہ جات میں سے Faizan Online Academy
اور دورہ حدیث شریف کا وزٹ کروایا اور ان
میں ہونے والی تعلیمی سرگرمیوں سے
آگاہ کیا جس پر شخصیات نے اظہار مسرت کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کی کاوشوں کو سراہا۔ (کانٹینٹ:
رمضان رضا عطاری)