21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
14اکتوبر2022ء
بروز جمعہ دعوت اسلامی کے تحت برانچ
اشاعت الاسلام ملتان جامعۃ المدینہ کے تمام عملے کی ماہانہ میٹنگ ہوئی جس میں جامعۃالمدینہ
آن لائن کے مدرسین ودیگر مدنی عملے نے شرکت کی۔
رکن مجلس مولانا غلام عباس عطاری مدنی اور ڈویژن
تعلیمی ذمہ دار مولانا عرفان مدنی نے تعلیمی معیار کو مزید بہتر کر نے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے اور دینی کاموں میں بہتری لانے کے حوالے سے ذہن دیا نیز ٹیلی تھون کے حوالے سے ترغیب دلائی جس پر اسلامی
بھائیوں نے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی ۔(رپورٹ: محمد وقار یعقوب مدنی برانچ
ناظم فیضان آن لائن اکیڈمی ، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)